ڈاکٹر نوہیرا شیخ – ہیراگروپ کا فخر
January 19, 2023 ⚊ 0 Min read ⚊ Views 151 ⚊ BUSINESSڈاکٹر نوہیرا شیخ ہیرا گروپ کی بانی اور سی ای او ہیں ۔ ان کو ہمت، استقامت اور اخلاقیات کی وجہ سے ایک فولادی خاتون کے طور پر جانی جاتی ہے۔ ان کی یہ کامیابی ایک دن کی محنت کا نتیجہ نہیں ہے بلکہ انہوں نےکئی سال کی جدوجہد کے بعد یہ شہرت اور نام حاصل کیا ہے۔
Tags: heeragroup, nowherashaik